عوامی عہدوں سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کے نیب کیسز بحال ۔۔عدالت کا بڑا حکم آ گیا

‏سپریم کورٹ نے کچھ نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں بڑے کیسز دوبارہ کھل گئے کیسز واپس ہونے متعلق نیب اور احتساب عدالتوں کے سارے آرڈرز کالعدم قرار ، سات دن کی اندر تمام کیسز کا ریکارڈ میں احتساب عدالتوں میں واپس بھیجے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں