عمران ٹائگرز کی خان سے ملاقات

جنید خان جدون کپتان عمران ٹائیگر پی کے 41 کی سابقہ وزیر اعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات۔
جیل میں جو پارٹی ورکروں پر تشدد ہوا اس حوالے سے اور اپنے ہزارہ ریجن کے حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں عمران خان نے جنید خان جدون اور عمران ٹائیگر ہزارہ کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا . جنید خان جدون نے سابقہ وزیر اعظم عمران خان اور خصوصی طور پر سردار ارم یاسر عباسی کپتان وومن ونگ عمران ٹائیگر ہزارہ کا شکریہ ادا کیا .
جنید خان جدون نے اپنے بیان میں کہا کے آج اگر میں اس جگہ پہ پہنچا اس میں میری بہن سردار ارم یاسر اور محسن خانخیل سردار ذاکر اور عمران ٹائیگر ہزارہ ریجن کی پوری ٹیم کا رول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں