عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی درخواست دینے والا وکیل قتل

‏کوئٹہ ائیرپورٹ پرمسلح افرادکی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق جاں بحق

‏عبدالرزاق سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنربھی تھے
‏عبدالرزاق نےہائی کورٹ میں دائردرخواست میں عمران خان کےخلاف آئین کےآرٹیکل 6 کےتحت کارروائی شروع کرنے کی استدعاکی تھی
‏عبدالرزاق شر کی آئینی درخواست کی سماعت کل سات جون کو ہوناہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں