عمران خان کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کی بہن کے خلاف مقدمہ درج
عمران خان کی بہن اعظمی خان پر اربوں کی اراضی کروڑوں میں خریدنے کا الزام ھے
انٹی کرپشن پولیس ڈیرہ غازی خان نے ڈاکٹر اعظمی اور ان کے خاوند کے خلاف دھوکہ اور جعلسازی کا مقدمہ بنایا ھے
مقدمے میں پانچ دفعات شامل کی گئی ہیں
مقدمہ ڈسٹرکٹ لیہ میں سینکڑوں كنال اراضی کوڑ یوں کے بھاؤ خریدنے اور قبضہ کرنے پر درج کیا گیا
‏عمران خان کی حکومت نے ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے ساتھ مل کر گریٹر تھل کینال کا منصوبہ بنایا تو عمران خان کی بہن علیمہ خان نے خاوند کے ساتھ مل کے 6 ارب مالیت کی زمین 13 کروڑ میں خرید لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں