عمران خان چہرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کر دیا

‏عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف عدم انصاف اور عدم اعتماد کی درخواست دائر ، آپ سے مجھے انصاف کی توقع نہیں آپ نے ٹیریان کیس کے علاوہ متعدد مواقعوں پر میرے خلاف کسی زاتی و دیگر وجوہات کی وجہ سے خلاف قانون فیصلے دیے آئیندہ آپ سے گزارش ہیکہ میرا کوئی کیس آپ نہ سنیں۔
میں مزید کیسز آپ سے نہیں سنوانا چاہتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں