عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے

آئندہ عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن عام انتخابات 28جنوری کو کرانے کا خواہاں،،،،،،

28 جنوری کی تاریخ مقرر کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی طرف سے 28 جنوری کو پول ڈے مقرر کرنے کا امکان،ذرائع

28جنوری کو چھٹی اور زیادہ ٹرن آوٹ کی توقع پر یہ تاریخ تجویز کی گئی،ذرائع

حتمی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن 30 نومبر کو جاری ہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں، الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے فورا بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، الیکشن کمیشن

عام انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کرانے کی تجویز الیکشن کمیشن دیدی گئی،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں