عام انتخابات بلاول بھٹو نے کے پی کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آنے والے جنرل الیکشن سال 2024 کیلئے صوبائی پارلیمانی بورڈ خیبر پختون خواہ تشکیل دے دیا۔ پارلیمانی بورڈ میں مانسہرہ سے سابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے صوبائیجنرل سکیرٹری شجاع خان بھی شامل ہیں بورڈ صوبے میں امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے انٹر ویوز کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں