عامل کے کہنے پر بکر ے کا خون پینے والا نوجوان جانبحق ۔۔عامل frar

سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا۔

پولیس کے مطابق سانگھڑ کے گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل کی جانب سے نوجوان کو بکرے کا خون پلانے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ بکرے کا خون پینے سے 25 سال کا نوجوان انتقال کر گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں