طور غر گاڑی کو حادثہ تین افراد جان بحق آٹھ زخمی

تورغر بلکوٹ روڈ گاڑی حادثہ تین جان بحق آٹھ زخمی
ضلع شانگلہ گاؤں جٹکول سے توغر پاگبنڈ جانے والی فوٹہار گاڑی بلکوٹ روڈ پرگہری کھائی میں جا گری
3 افراد شہید جبکہ 8 افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بٹگرام اور ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا
گاڑی کا حادثہ اس وقت پیش آیا کہ ضلع شانگلہ گاؤں جٹکول کے مہمان پاگبنڈ نصرت سچکا میں تعزیت کرکے واپس گاڑی آرہی تھی بلکوٹ روڈ پر گہری کھائی میں جاگری گاڑی اور ڈرائیور گاؤں شگی تورغر کا رہائشی تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں