صدر مملكت نے سمری پر دستخط کر دئے حکومت ختم اسمبلی تحلیل

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی وزیر اعظم نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کے لیے صدر مملكت کو ارسال کی تھی ۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر نے سمری پر دستخط کر دئے جس کے ساتھ ہی اسمبلی تحلیل ہو گئی نگران وزیر اعظم کی تقرری تک شہباز شریف ہی وزیر اعظم رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں