شیخ رشید دو بھتیجوں سمیت گرفتار ۔۔۔۔۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔
شیخ رشید کو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے شیخ رشید کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔

وکیل سردار عبدالرازق خان کا کہنا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں