شنکیاری میں کوہستان کا رہاشی قتل بیوی زخمی

شنکیاری خانڈھیری میں امتیاز نامی شخص کا قتل اُس کی بیوی شدید زخمی مقتول پہلے پالس کوہستان کا رہائشی تھا فی الحال قتل کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جا رہی ہے امتیاز نامی شخص کی لاش کو ار ایچ سی شنکیاری منتقل کر دیا مزید تفش کے لیے پولیس موقع موجود۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں