شنکیاری میں چوری کی واردات ۔۔۔۔۔

شنکیاری خانڈھیری فاریسٹ کالج روڈ پر گھر میں چوری کی واردات
چور 14 لاکھ نقد 6 تولہ سونا 12 تولہ چاندی موبائل-فون اور دیگر چیزیں لے اڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں