شنکیاری اٹھارہ سالہ لڑکی کو زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیك میل کرنے کا انکشاف ملزم گرفتار

تھانہ شنکیاری کی حدود تمبری چٹو میں 18/19 سال کی لڑکی کے ساتھ ذیادتی کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم محمد آصف ولد محمد درویش قوم گجر ساکنہ تمبری چٹو گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں