شملآئی بٹگرام میں خوفناک آتشزدگی بیس دو کانیں اور چھ گاڑیاں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

انتہائی افسوس ناک واقعہ
بٹگر ام کے علاقے شملائی میں رات گئے مارکیٹ کو نا معلوم وجہ سے آگ لگ گئی جس نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکے نتیجے میں 20 دکانیں اور مارکیٹ میں کھڑی 6 گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئی، کروڑوں روپے مالیت کا نقصان۔کا ا۔ اندیشہ ھے پولیس نے مو قع پر پہنچ کے شواہد اکھٹے کر کے مختلف زاویوں سے تفتیس شر وع کر دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں