سہوچ کے مقام پر شاہرہ کاغان ملبہ گرنے سے بند کئی گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا

ناران شاہراہ کاغان کو سہوچ کے مقام سے بحال کردیا گیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ کے ڈی اے اسد خان نے بتایا کہ ناران سے اگے سہوچ کے مقام پر شاہراہ کاغان پر ملبہ انے کے باعث روڈ بند ہوگیا تھا جس سے سیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئ تھیں جس پرکاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری نے فوری طور پر روڈ بحال کرکے ٹریفک بحال کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں