سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی گئی۔

تھانہ شنکیاری پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے مکرہامیانہ کے رہائشی جلال شاہ ولد پیرخطاب کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے خلاف 15AA.KPK کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں