سنگین جرائم میں مطلوب ملزم 13 سال بعد قانون ک شکنجے میں

سال 2010 سے گھر اور گھاس کو آگ لگانے ،قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم اعظم خان ولد رضا خان سکنہ پھلڑہ کو شنکیاری پولیس نے گرفتار کرلیاگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں