سردار ہارون عالم قتل کیس کا مرکزی ملزم بیرون ملک فرار

مانسہرہ: ہارون عالم قتل کیس کا مرکزی ملزم فاروق عبوری ضمانت کینسل ہونے سے دو روز قبل 12 ستمبر کو سعودیہ نکل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں