سردار محمد خان ستائیس سال بعد دوبارہ پی ٹی آئی مانسہرہ کے صدر مقرر

سردار محمد خان ستائیس سال بعد دوبارہ پی ٹی آئی مانسہرہ کے صدر مقرر ..تحریک انصاف ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے نئے صدر اور سیکرٹری کا انتخاب

صوبائی صدر علی امین خان گنڈا پور کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے لیے ضلعی صدر سردار محمد خان اور ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان لغمانی مقرر

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں