سرائے صالح گاند ھیاں بارش سے مکان گر گیا میاں بیوی جان بحق

ہری پور تھانہ سراۓ صالح کی حدود موضع گاندھیاں میں بجے کے قریب شدید بارش سے کچا مکان زمین بوس ھو گیا مکان کی چھت گرنے سے سابق کسان کونسلر اسحاق ولد اسماعیل اور اس کی بیوی جاں بحق ھو گئے ۔جب کہ گھر کے باقی افراد دوسرے کمرے میں ھونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ارد گرد کے رھائشی افراد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور انھوں نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کو کال کر کر کے کوئی بھی نہیں پہنچا نہ کسی نے کال اٹھائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں