سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پولیس کو دیکھ کر بھاگ گئے

بھاگنے سے حالت غیر ہو گئی ۔۔ہائی کورٹ میں پناہ لی

فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پہ رہائی ملی گھر جاتے ہوئے راستے میں پھر پولیس اپنی گاڑی کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی کا دروازہ کھول کر سر پٹ بھاگے اور ہائی کورٹ کی عمارت میں پناہ لی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں