راولپنڈی ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سیشن جج امجد اسحاق کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، اس موقع پر گھر میں موجود سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق نے مزاحمت کی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں