دنیا کی انوکھی چوری کرنے والا چور ہری پور پولیس نے گرفتار کر لیا

ہری پور:ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ امتیاز خان کی بڑی کاروائی راشد سویٹس سے 10 لاکھ روپے کی چوری کرنے والا ۔ملزم آصف ولد جاوید سکنہ کوہستان حال سکندر پور کو گرفتار کر لیا۔۔
یاد رہے آصف اور اس کا والد سیلز مین ہیں جنہوں نے ۔انتہائی مہارت سے صرف 9°9 کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ سے گزر کر یہ دلیرانہ واردات کی تھی ۔۔اور کھلابٹ کے بہترین تفتیشی عملے نے اس سے بھی بہترین مہارت سے چور کو ٹریس کرکے پابند سلاسل کر دیا ہے مزید تفتیش جاری یاد رھے کہ راشد سویٹس سے چوری کو بہت سے لوگ ڈرامہ قرار دے رھے تھے کہ ایگزاسٹ کے سوراخ سے چور کیسے اندر گھس گیا آج ملزم سلاخوں کے پیچھے ھے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں