دفاعی بجٹ میں دو کھرب بیالیس ارب کا اضافہ

گریڈ 1 سے ‏گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد، گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔۔!!
دفاعی بجٹ میں 2 کھرب 42 ارب 76 کروڑ 90 لاکھ روپے کا اضافہ، 18 کھرب 9 ارب کا ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں