دربند بڑ بھائی نے سانپ کو گولی ماری ۔۔جو چھوٹے بھائی کو جا لگی ۔۔موقع پر جان بحق

دربند چیراں میں خوفناک سانپ کو مارتے ہوئے بڑے بھائی انس سے چھوٹے بھائی عبدالباسط کو گولیاں لگ گئی
عبدالباسط موقع پر دم توڑ گیا
پولیس تھانہ دربند نے موقع پر پہنچ کر نعش پوسٹمارٹم کے لیے آر ایچ سی دربند منتقل کر دی

.!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں