داتہ مانسہرہ گرا ہوا اخروٹ اٹھانے پر نوجوان قتل

اور کتنا گرے گا انسان ۔۔۔گرا ہوا اخروٹ اٹھانے پر نوجوان قتل

مانسہرہ انسانیت شرماء گئی صبر عدم برداشت نے سب کو پیچھے چھوڑدیا معمولی معمولی باتوں پر خون کی ندیاں بہنے لگئیں جس کی بنیادی وجہ ہماری عدلیہ کی کمزوری ملزمان کو سزائیں نہ ھوناھے مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود داتہ میں گرا ھوا آخروٹ اٹھانے عدم برداشت معمولی سی بات پرڈنڈوں کے وارسے پر 22سالہ نوجوان فاروق ولد عبدالستار سکنہ داتہ قتل مقتول کے چازاد بھائی عثمان ولد نو رمحمدکی مدعیت میں حارث انس نجف مبشر اسد سمیت آٹھ ملزمان پر قتل کامقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ملزمان اسد و مبشر پڑوسی ماجد قصائی کی بانڈی سے آخروٹ توڑرھے تھے کہ آخروٹ نیچے گرگیا جو گرا ھوا آخروٹ مقتول نے اٹھایا جس پر جھگڑا شروع ھوگیا جس پر ملزمان نےپکڑ کر ڈنڈوں کے وار سے شروع کردیے مقتول کو شدید زخمی حالت میں ھپتال لایا گیا جو زخموں کی تابہ لاتے ھوۓ خالق حقیقی سے جا ملا پولیس تھانہ صدر نے مجوعی طور پر آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جن میں پانچ ایف آئی آر میں ڈارئریکٹ اور تین نامعلوم افرادی پع دعوٰی داری کر دی گئ ھے تاھم پولیس تھانہ صدر نے وقوع کے کسی بھی ملزم کوتاحال گرفتارطنہ کرسکی پوسٹ مارٹم رپورٹکے بعد نعش مقتول کے ورثاء کے حوالے کردی گٰئ گزشتہ روز مقتول کی نمازجنازہ اداکردی گٰئ سنکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے مقتول کو سپرد خاک کدیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں