داتہ اخروٹ تنازعہ پر نوجوان کا قتل ۔۔قاتل گرفتار

تھانہ صدر (۔) چند روز قبل تھانہ صدر کی حدود داتہ میں 22/23 سالہ نوجوان کو اخروٹ توڑنے کے تنازعہ پر قتل کرنے والے نامزد ملزمان میں سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار کئیے گئے ملزمان میں داتہ کے رہائشی 2 سگے بھائ مبشر نظیر اور اسد نظیر شامل ہیں۔
دیگر ملزمان کی گرفتاری کےلئیے پولیس کی طرف سے چھاپوں کا سلسلہ جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں