خیبر پختون خواہ کی نگران کابینہ میں شامل سیاسی وابستگی رکھنے والے انیس وزرا مستعفی

پشاور: سیاسی پارٹیوں سے وابستگی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر مانسہرہ سے مسلم لیگ کے صدر اور نگران صوبائی وزیر ظفر محمود سمیت۔۔صوبائی
کابینہ کے 20 ارکان نے استعفی نگراں وزیراعلی کو بھجوا دیے

پشاور: مستعفی اراکین میں مسعود شاہ، عبد الحلیم قصوریہ، ارشاد قیصر، محمد علی شاہ، ہدایت اللہ، سلمی بیگم اور ریاض انور شامل،
پشاور: پیر ہارون شاہ، شیراز اکرم، ملک مہر الہی، حامد شاہ اور بخت نواز نے بھی جمع کروا دے

پشاور: حاجی غفران، فضل الہی، تاج محمد ، حمایت اللہ، ظفر محمود اور رحمت سلام خٹک بھی مستعفی

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو ای کے ارکان نے مہلت مانگ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں