خیبر میں غیر ملكی سیاح جوڑ ے سے بد تمیزی ۔۔پولیس کی تردید

*خیبر ۔ سوشل میڈیا پر وائرل غیر ملکی سیاح کا معاملے میں کوئی صداقت نہیں ڈی پی او*
*خیبر۔غیرملکی سیاح کو پولیس سیکیورٹی میں بحفاظت طورختم لے جایا گیا اور بعد میں بحفاظت واپس پشاور لایا گیا ڈی پی او سلیم عباس*
*خیبر۔مہمانوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا ہے ۔ڈی پی او سلیم عباس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں