خاور مانیکا ۔۔کو کیوں اور کیسے گرفتار کیا گیا

ساہیوال۔ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے سابقہ خاتون اول کے سابقہ شوہر خاور ما نیکا کے خلاف حویلی لکھا میں اراضی محکمہ اوقاف ناجائز قبضہ ریفرنس ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کو بھیجا،جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال رانا کنور خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ انکوائری کرکے خاور مانیکا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہوا تھا،اج ‏بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے خاور مانیکا کو روک کرلایور اینٹی کرپشن کو اطلاع دی،جس پر اینٹی کرپشن نےخاور مانیکا کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا،وہاں سے اینٹی کرپشن ساہیوال کے حوالے کیا جائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں