خاتون کرکٹر ایلکس بارٹلے ملتان سلطان کی کوچ مقرر

ملتان سلطانز نے ٹیم کیلئے ایک اور خاتون کوچ مقرر کر دیں

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے ٹیم کیلئے ایک اور خاتون کوچ مقررکر دیں۔ ملتان سلطانز نے انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ سپن بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ انہوں نے 28 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی ہے۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے اس سے قبل سابق آئرش خاتون کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو بھی فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ ملتان سلطانز کے سپن بولنگ کوچ اور ٹیم مینٹور ثقلین مشتاق ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں