حویلیاں ضمنی الیکشن نثار خان نے میدان مار لیا

حویلیاں تحصیل حویلیاں کی ویلج کونسل چمبہ کے ضمنی انتخاب میں نثار خان 1267لیکرپہلے نمبرپر 687ووٹ لیکر گلستان خان دوسرے نمبر پر اور 321ووٹ لیکر صلابت خان تیسرے نمبر پر رہےتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل حویلیاں کی ویلیج کونسل چمبہ کے جنرل کونسلر کی سیٹ پرضمنی الیکشن یہ سیٹ چیئرمین بنارس خان کی موت کے بعد خالی ہو گئی تھی تین امیدواروں میں مقابل ہوا جن میں گلستان خان ،نثار خان ، اور صلابت خان ویلج کونسل چمبہ کے رجسٹرڈ وٹرز کی تعداد 5530ہے پولنگ انتہائی پرامن ماحول میں ہوئی ضمنی بلدیاتی انتخابات کےموقع پرپولنگ کے دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں