حویلیاں تین گھنٹوں میں دو افراد قتل ۔۔دوکاندار کو گولی مار دی گئی

تھانہ حویلیاں کی حدود میں تین گھنٹوں میں دوسری قتل کی واردات… حویلیاں گاؤں میں نامعلوم افراد نے ملک حنیف کو قتل کر دیا، مقتول اپنی دوکان پر بیٹھا تھا کہ کوئی گولی مار گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود حویلیاں گاؤں بازار میں اپنی دوکان پر بیٹھے ملک حنیف نامی شخص کو نامعلوم شخص گولی مار کر فرار ہو گیا گولی کی آواز پر قریبی لوگ موقع پر گئے جہاں ملک حنیف موقع پر جاںبحق ہو چکا تھا تھانہ حویلیاں نے مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی جبکہ نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں