حویلیاں الیکشن آزاد امیدوار کی جیت پی ٹی آئی دوسرے اور نون لیگ تیسرے نمبر پر آئی

تحصیل چئیرمن حویلیاں کے ہونے والے ضمنی انتخاب میں آذاد امیدوار عزیر شیر خان نے میدان مار لیا پاکستان تحریک انصاف دوسری اور پاکستان مسلم لیگ ن تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں