حطار بینک الحبیب میں ستر لاکھ کا ڈاکہ

ہری پور تھانہ حطار کی حدود بینک الحبیب برانچ میں دن دھاڑے چھ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دلیرانہ واردات۔لاکھوں روپے نقدی لے کے فرار۔ہو گئے ذرایع کے مطابق چھ مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوے او عملہ کو یار غمال بنا کر قریب ستر لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر بینک کو کو آرڈن آف کر کے تفتیس شر وع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں