جھیل سیف الملوک روڈ ۔سیاحوںنے بھتہ خوری کی شکایت کر دی

ناران سے جھیل روڈ کا سرکاری کرایہ انتظامیہ بالاکوٹ نے چار ہزار طے کر رکھا ہیے مگر KDA. محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی سڑک کو اپنا نام ظاہر کر کے دو سو اور ایک سو روپے جگا ٹیکس لے رہا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیوز کو مشکلات کا سامنا ہیے جبکے سیاحوں کا کہنا تھا کے ہم اس علاقہ کی خوبصورتی دیکھنے آتے ہیں مگر یہاں پر KDA اور محکمہ وائلڈ لائف سیاحوں سے تفریح کے نام پر غیر قانونی بھتہ لیتے ہیں تین جہگوں پر ناکے لگا رکھے ہیں جس سے جھیل جانے والے سیاحوں کو مشکلات ہیں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کمشنر ہزارہ سیاحتی علاقوں میں تعمیرات اتھارٹیوں کے جگا ٹیکس ختم کروائیں تا کے سیاح ان علاقوں میں آسکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں