جھگڑا ساس سے اور پولیس کو ڈکیتی کی اطلاع۔۔چکر کرنے والے والا داماد گرفتار

راولپنڈی

واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،

ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم نے اپنی ہی ساس اور سسرال والوں سے تلخ کلامی پر ڈکیتی کی بوگس کال کی تھی،

ملزم جہانگیر نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے بتایا کہ 02 مرد اور 04 خواتین ڈکیتی کی غرض سے گھر میں داخل ہوگئے ہیں،

پولیس بروقت موقع پر پہنچی تو معاملہ ڈکیتی کا نہیں بلکہ خاندان میں تلخ کلامی کا تھا،

واہ کینٹ پولیس نے15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم جہانگیر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا،

15 ایمرجنسی ہیلپ لائن ہے جس کا غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایس پی پوٹھوہار

آپ کی ایک غلط کال کسی شہری کو بروقت ایمرجنسی سہولیات حاصل کرنے سے محروم کر سکتی ہے، ایس پی پوٹھوہار

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں