جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹکشن جاری

وزارت قانون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں