جدہ ائرپورٹ پر چئیرمین پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن بشیر خان سواتی جنرل سیکرٹری راجہ محمد بشیر اور ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے صدر چوہدری نورالحسن گجر، جنرل سیکرٹری محمد اقبال،جوائنٹ سیکرٹری رفیق خان اور انکے حلقے کے احباب خستہ خان اور دیگر نے پھولوں کے گلدستے پیش کر کے استقبال کیا اور انکی پارٹی اور حلقے کی خدمات پر تعریف کی جس پر حاجی صالح محمد خان نے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے مجھے خوشی ہوئی ہے جس طرح آپ لوگوں نے پروٹوکول کے ساتھ میرا استقبال کیا ہے میں ہمشہ اپنے اوورسیز بھائیوں کا مشکور و ممنون رہوں گا اور دیار غیر میں اپنے لوگوں کے اتحاد و اتفاق دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے اوورسیز پاکستانی پاکستان کا سرمایہ ہیں۔حاجی صالح محمد خان اپنے وزٹ کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کریں گئے اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گئے پارٹی اور ملک کے اپنے اور سلامتی کے لیے دعائیں پڑھیں گے اور اپنے حلقے کی عوام اور پارٹی کارکنان سے بھی ملاقاتیں کریں گئے ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
تازہ ترین
ویڈیوز اور مناظر
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June