تھیلچی چلاس کے مقام پر کوسٹر کھائی میں جا گری ۔۔چھ افراد جاں بحق سات زخمی

افسوسناک خبر
چلاس تھلیچی کے قریب سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ چھ افراد جاں بحق سات زخمی ۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں روانہ ہو گئی ابتدائی مرحلے میں زخمیوں کو جگلوٹ اور گلگت ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

چلاس سیاحوں سے بھری کوسٹر کو پنڈی سے گلگت جاتے ہوئے تھلیچی کے قریب حادثہ پیش آیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں