تور غر بجلی کے مسائل حل کئے جائیں ورنہ کھمبے اکھاڑ دیئے جائیں ۔۔۔جرگہ اعلمیہ

تور غر
ضلع تورغر میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور یہاں کے صارفین کا بجلی کے مسایل کے حوالے سے آج جدباء جرگہ ہال میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا
جس میں قوم بسی خیل کے مشران نے کثیر تعدا میں شرکت کی۔
جرگہ کا مقصد ہم تورغر کے عوام متاثرین تربیلا ڈیم تمام پاکستان کو اس تربیلا ڈیم سے بجلی فراہم کی جانے کا مطالبہ کیا ۔جبکہ تورغر میں اب بجلی نہیں ہے اس سخت گرمی میں ہمارے خواتین دریائے سندھ سے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہیں
ہمارے مطالبات یہی ہے کہ واپڈا والے باقائدہ طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر جدباء میں اپنی دفتر یقینی بنائیں۔ بجلی ہمیں بروقت دیا جائے جو بلنگ ناجائز ہے اس کا حل نکالہ جاۓ جو جائز ہے وہ بل ہم دے رہے ہیں باقائدہ ہمیں میٹر لگائے جاۓ اور میٹر ریڈر کا ڈیوٹی لگاۓ جاۓ اب ہم قوم مشترکہ طور پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں کہ ہم لوگ نہ ایم این اے اور نا ایم پی اے پر انحصار کررہے ہیں
اگر اس مسلے کا حل نہیں نکالا گیا تو جو لگے ہوئے کمبے ہیں تو یہ پھر ہٹایا جائے گا۔ تورغر میں جو سرکاری بلڈنگز ہیں کسی بلڈنگ کی اوپر سولر سسٹم نہیں چھوڑا جائیگا
جرگہ مشران میں
لقمان حکیم جدباء ۔ڈاکٹرسراج ۔فرمان اللہ خان ۔مولاناسمیع اللہ جے یو آئی شاتل ۔جے یو آئی رہنماء تورغر مفتی صفی اللہ خٹک ۔گل خان اللہ ۔زاہد خان بھی شامل تھے ۔اگر مطالبات نہیں ماننے گیے تو مین شاہرہ ریشم روڈ کو بند کیا جاۓ گا اس کی ساری زمہ داری واپڈا پر ہوگی
جرگہ مشران قوم بسی خیل جدباء ضلع تورغر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں