تربیلا غازی شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔۔۔۔مقتولہ کی بچیاں لاش کے پاس حیران پریشان کھڑی ہیں

ہری پور:تربیلا غازی نامعلوم وجوہات کی بناء پر ساجد نامی شخص نے اپنی بیوی م ہ و ش کا چاند پلازہ خالو میں گولیاں مار کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہو نے کامیاب
مقتولہ کی بچیاں موقع پر والدہ کی نعش کے قریب پریشان کھڑی ہیں۔
ان ننھے بچوں کو کس بات کی سزا ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں