تحصیل چہرمین حویلیاں الیکشن ۔۔لڑائی جھگڑ ے کا خطرہ چونتیس پولنگ سٹیشن انٹائئی احساس قرار ۔۔تین امیدواروں میں سخت مقابلہ

ح.حویلیاں تحصیل چہرمین الیکشن کے لیےپولنگ اتوار کو ہو گی لڑائی جھگڑ ے کے خدشے کے پیش نظر کونتیس پولنگ سٹیشن انتہا ئی احساس قرار دے دیئے گئے آزاد امیدوار پی ٹی آئی اور نون لیگ کے درمیان سخت مقابلہ متوققع

ویلیاں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین کے الیکشن چھ اگست کو ہونے جا رہے ہیں تحصیل حویلیاں کے 134پولنگ اسٹیشن میں سے 34 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس ترین 25پولنگ اسٹیشن کو حساس اور باقی نارمل قرار دیا ہے تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد پولیس نے تحصیل چیئرمین حویلیاں کے الیکشن کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ، 2071 پولیس افسران و جوان اپنے فرائض سرانجام دیں گے ، تحصیل حویلیاں کی 34 ویلیج کونسلز میں 07 امیدوار مد مقابل ہوں گے 88364 مرد اور 77436 خواتین ووٹرز کے لیے 134 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں ، جن میں سے 23 پولنگ سٹیشنز پر خواتین ، 23 پر مرد اور 88 پولنگ سٹیشنز پر مرد و خواتین دونوں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے ، سکیورٹی کے حوالے سے 34 پولنگ سٹیشنز کو حساس ترین ، 25 کو حساس اور 69 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار
دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں