تحریک انصاف ہزارہ پر شدید دباؤ ڈالنے کا آخری راونڈ دو مزید رهنما گرفتار

تحریک انصاف ہزارہ کے رہنماؤں پر مزید سختی ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سردار ارشد اور ساجد محمود کو گرفتار کر لیا گیا حالیہ دنوں میں ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے علاقے بٹل سے سابق ایم این اے علی نواز اعوان اور سابق وزیر مملكت عامر ڈوگر کو گرفتار کیا گیا جب کہ بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے لیے لگایا جانے والا باروان چھاپہ ناکام ہوا الیکشن سے پہلے نون لیگ کا راستہ صاف کرنے کے لیے تحریک انصاف پر شدید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں