بیوہ خاتون پر باارادہ قتل فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

بیوہ خاتون پر باارادہ قتل فائرنگ کرنے والا کامران عرف کامی نامی ملزم گرفتار۔

بیوہ نظیر احمد نے رپورٹ کرائی کہ میں کام کاج کے لیئے ٹاؤن شپ جارہی تھی کہ مسمی کامران نے گالم گلوچ کرکے مجھ پر باارادہ قتل فائرنگ کی جس میں ٹانگ پر لگ کر زخمی ہوئی۔

ٹاؤن شپ چوکی پولیس نے رپورٹ پر فوری کاروائی کرتے ہوۓ نامزد ملزم کامران عرف کامی کو گرفتار کرلی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں