بٹگرام سے ایک اور شخص اغوا پچاس لاکھ تاوان طلب

تھاکوٹ کے رہائشی فضل محمد ولد عمر محمد چھ سات دن ہوئے بٹگرام ٹرانسپورٹ اڈے سے لاپتہ ہے، کئی سال پہلے تورعر سے آکر تھاکوٹ میں محنت مزدوری کرتے تھے ، فضل محمد کی ابھی تک اطلاعی رپورٹ بھی درج نہیں ہوئی اور نہ ان کے رشتہ دار حقیقت بتانے کے لئے تیار ہے ، اعوا کاروں نے فضل محمد کے موبائل فون سے صرف ایک کال کی ہے اور پچاس لاکھ کا ڈیمانڈ کر رہے تھے جبکہ فضل کی حیثیت پچاس روپے دینے کی نہیں ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کچھ لوگ مساجد میں ان کے بازیابی لئے چندہ بھی اکھٹا رہے ہیں ، واقع کو دبانے کی گھناؤنی کوشش کی جارہی ہے ، یہ واقع ضلع کے اندر لوکل گینگ کی کاروائی معلوم ہوتی ہے،
ملک دشمن عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے نت نئے حربے ایجاد کرنے میں لگے ہوئے ہے جبکہ ریاست کی زمہ دار ادارے خواب حرگوش کے مزے لیکر سوئے ہوئے ہیں ، اس لئے عوام اپنی جان مال کی حفاظت خود کریں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں