بٹگرام تحصیل چہرمین کے گھر سلنڈر دهماكه گھر یلوملازمہ جان بحق پانچ خواتین زخمی

بٹگرام

تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند کے بھائی نعیم خان کے گھر کچن میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے گھریلو ملازمہ، خاپیرئ بی بی زوجہ شیرباز عمر 25/26 سال جانبحق،
جبکہ خواتین جن کے نام درجہ ذیل ہیں
گل خائستہ زوجہ ولی داد، زربیگم بی بی زوجہ علی رحمان،
سونیا بی بی دختر حسین محمد جن کی عمر 5/6سال
گلشن بی بی زوجہ گلباز 36/35سال شدید زخمی ہوئے ہیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بٹگرام میں طبی امداد دیکر ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں