بلو چستان میں منشیات بنا نے والی پندرہ فیکٹریاں تباہ کر دی گئیں

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں منشیات کی پیداوار اور منشیات فیکٹریوں کے خاتمے کیلئے اپریشن شروع کیا گیا ہے۔
کور کمانڈر بلوچستان کی ہدایات پر فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن میں اب تک 938 کلو گرام چرس سمیت منشیات کی 15 فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں مزید کاروائی کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں