بلاول بھٹو کی سالگرہ منائی گئی ۔۔۔۔۔

چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب
تقریب میں وزیر حکومت و سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور ، ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید ، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ افراء شہزادی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ آزاد کشمیر فائزہ گلفراز ، نائب صدر ہیومین رائٹس ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فاطمہ انور سوشل و پولٹیکل ایکٹیویسٹ زوبیہ خورشید کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں